مندرجات کا رخ کریں

عمر سلیمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمر سلیمان
 

عمر محمود سلیمان (ولادت: 2 جولائی 1936ء - 19 جولائی 2012ء) مصری فوج کے جنرل، سیاست دان، سفارتکار اور انٹیلیجنس افسر تھے۔[1][2][3] عمر سلیمان 29 جنوری 2011ء سے 11 فروری 2011ء تک مصر کے نائب صدر رہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Haaretz: Egypt confirms assassination attempt on Suleiman"۔ 2011-12-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-11
  2. Griff Witte (30 جنوری 2011)۔ "Egyptian soldiers show solidarity with protesters, activist ElBaradei joins demonstrations"۔ The Washington Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-12
  3. "Egypt Ambassador: Suleiman "De Facto Head of State" – World Watch"۔ CBS News۔ 10 فروری 2011۔ 2013-09-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-12

مزید پڑھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]