عمر شریف (مصری اداکار)
| عمر شریف (مصری اداکار) | |
|---|---|
| (عربی میں: عمر الشريف)[1] | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (عربی میں: ميشيل يوسف ديمتري شلهوب) |
| پیدائش | 10 اپریل 1932ء [2][3][4][5][6][7][8] اسکندریہ [9] |
| وفات | 10 جولائی 2015ء (83 سال)[10][11][3][5][6][7][8] |
| وجہ وفات | دورۂ قلب [12] |
| مدفن | مسجد سیدہ نفیسہ |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام (1955–2015) سابقہ رومن کیتھولک (1932–1955) |
| عارضہ | الزائمر [13] |
| زوجہ | فاتن حمامہ (1955–1974)[14] |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | وکٹوریہ کالج جامعہ قاہرہ |
| پیشہ | اداکار ، فلم اداکار ، مصنف ، غیر فکشن مصنف ، ٹیلی ویژن اداکار |
| مادری زبان | عربی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی ، یونانی زبان ، ہسپانوی ، پرتگالی ، اطالوی ، فرانسیسی [15]، جاپانی ، روسی |
| شعبۂ عمل | اداکاری [16]، برج ، فلم [17] |
| کارہائے نمایاں | لارنس آف عربیہ |
| کھیل | برج |
| اعزازات | |
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Doctor Zhivago ) (1966) |
|
| نامزدگیاں | |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
ہالی وُڈ کی کئی ایک کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر عالمی شہرت حاصل کرنے والے فنکار۔ عمر شریف مصر کے بندرگاہی شہر اسکندریہ میں لبنان اور شام سے تعلق رکھنے والے ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1953ء میں انھوں نے خوبصورت اداکارہ فاتن حمامہ کے ساتھ مل کر ایک فلم میں کام کیا۔ تب اِس اداکارہ سے شادی کرنے کے لیے انھوں نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام، جو تب تک مِشیل دمتری شالُوب تھا، بدل کر عمر شریف کر لیا۔ اِس شادی سے اُن کا ایک بیٹا ہوا، جس کا نام طارِق ہے۔
1962ء میں انھوں نے پہلی مرتبہ ایک انگریزی فلم میں کام کیا، یہ تھی لارنس آف عربیہ، جس کے لیے انھیں بہترین معاون اداکار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اِس کے تین سال بعد انھوں نے ڈاکٹر شِواگو میں کام کیا اور یوں عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا۔ یہ تھی وہ فلم، جس میں عمر شریف کی اداکاری آج بھی لوگوں کے دلوں پر نقش ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : Sharif, Omar — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12639139k — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2023 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/112814697 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Omar-Sharif — بنام: Omar Sharif — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68p660z — بنام: Omar Sharif — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/148983598 — بنام: Omar Sharif — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/341664 — بنام: Omar Sharif — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Omar Sharif — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/3c95b36b78cf4a05b8a09488c16798b3 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/sharif-omar — بنام: Omar Sharif
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/112814697 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Omar Sharif: Lawrence of Arabia star dies aged 83 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2023
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/112814697 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.youm7.com/story/2015/7/10/وكيل-أعمال-عمر-الشريف-الفنان-العالمى-توفى-بسبب-أزمة-قلبية/2260204
- ↑ عمر الشريف مصاب بـ"ألزهايمر".. ويسأل عن فاتن حمامة — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مئی 2015
- ↑ فاتن حمامة وعمر الشريف: الحبّ من أوّل قبلة! — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2023
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12639139k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0033564 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0033564 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2023
- 1932ء کی پیدائشیں
- 10 اپریل کی پیدائشیں
- 2015ء کی وفیات
- 10 جولائی کی وفیات
- اسکندریہ کی شخصیات
- اکیسویں صدی کے مصری مرد اداکار
- الزائمر کے مرض میں مبتلا شخصیات
- بیسویں صدی کے مصری مرد اداکار
- حملہ کے مرتکب افراد
- دمشق کی شخصیات
- سابقہ مصری مسیحی
- سوری اداکار
- سوری مرد فلمی اداکار
- سوری نژاد مصری شخصیات
- شخصیات بلحاظ شامی-مشرقی راسخ الاعتقاد نسل
- فاضل جامعہ قاہرہ
- قاہرہ کی شخصیات
- قاہرہ کے مرد اداکار
- کیتھولک مسیحیت سے سنیت قبول کرنے والی شخصیات
- مشرق وسطی
- مصری اداکار
- مصری غیر افسانوی مصنفین
- مصری قوم پرست
- مصری کھلاڑی
- مصری مرد ٹیلی ویژن اداکار
- مصری مرد فلمی اداکار
- مصری مسلم
- نو مسلمین
- وفیات بسبب دورہ قلب
- 1436ھ کی وفیات
- الزائمر کے مرض سے اموات

