عمر علی سیف الدین سوم
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| (مالے میں: Omar Ali Saifuddien III) | ||||
| معلومات شخصیت | ||||
| پیدائش | 23 ستمبر 1914ء بندر سری بگاوان | |||
| وفات | 7 ستمبر 1986ء (72 سال) بندر سری بگاوان | |||
| شہریت | ||||
| اولاد | حسن البلقیہ ، شہزادہ جعفری بلقیہ | |||
| والد | محمد جمال، دوسری دنیا | |||
| بہن/بھائی | ||||
| خاندان | خاندان بلقیہ | |||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | مقتدر اعلیٰ ، سیاست دان | |||
| اعزازات | ||||
نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر رائل وکٹورین آرڈر آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج ملکہ الزبیتھ دوم تاجپوشی تمغا | ||||
| درستی - ترمیم | ||||
عمر علی سیف الدین (23 ستمبر 1914 – 23 ستمبر 1989) برونائی کے 28ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان محمد جمال العلم کے بیٹے، سابق سلطان احمد تاج الدین کے چھوٹے بھائی اور موجودہ سلطان حسن البلقیہ کے والد تھے۔ ان کا تعلق شاہی خاندان "بلقیہ" سے تھا۔ انھیں 31 مئی 1951 کو سلطان کا تاج پہنایا گیا اور انھوں نے 4 اکتوبر 1967 کو صحت کے مسائل کے باعث سلطنت سے دستبرداری اختیار کر لی۔[1][2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "معلومات عن عمر علي سيف الدين الثالث على موقع isni.org"۔ isni.org۔ 25 مارس 2020 کو 0000 5491 1951 اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 أكتوبر 2020
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=(معاونت) و|یوآرایل=پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت) - ↑ "معلومات عن عمر علي سيف الدين الثالث على موقع viaf.org"۔ viaf.org۔ 19 أكتوبر 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "معلومات عن عمر علي سيف الدين الثالث على موقع d-nb.info"۔ d-nb.info۔ 22 أكتوبر 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت)


