مندرجات کا رخ کریں

عمر پاشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمر پاشا
(ترکی میں: Ömer Lütfi Paşa ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سیریلی سربیائی میں: Михајло Латас ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 24 نومبر 1806ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنجا گورا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اپریل 1871ء (65 سال)[1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [4]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد ،  مصنف [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سربیائی ،  عثمانی ترکی ،  ترکی [4]،  عربی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فوج [5]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ سلطنت عثمانیہ کی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ فیلڈ مارشل
جرنیل [6]  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں جنگ کریمیا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمر لُطفی پاشا (ترک: Ömer Lütfi Paşa؛ سربیائی: Омер-паша Латас، اردو تلفظ: عمر پاشا لَاْطَس؛ 24 ستمبر 1806ء– 18 اپریل 1871ء) سلطنتِ عثمانیہ کے سردارِ اکرم، مُشیر (فیلڈ مارشل) اور گورنر تھے۔ وہ سلطنتِ آسٹریا میں سربیائی راسخ العقیدہ مسیحی والدین کے گھر پیدا ہوئے اور ابتدائی طور پر آسٹریائی فوج میں خدمات انجام دیں۔ خیانت و غبن کے الزامات کا سامنا ہونے پر وہ 1823ء میں سلطنتِ عثمانیہ کے زیرِ اقتدار بوسنیا فرار ہو گئے اور اسلام قبول کر لیا۔ بعد ازاں انھوں نے عثمانی فوج میں شمولیت اختیار کی اور تیزی سے اعلیٰ مراتب تک پہنچ گئے۔ عمر پاشا نے سلطنتِ عثمانیہ کے مختلف حصوں میں کئی بغاوتوں کو کُچلا۔ وہ کریمیا|جنگِ کریمیا کے دوران عثمانی افواج کے مرکزی کمانڈر رہے اور جورجیوو کی جنگ میں روسیوں کو شکست دی، جس کے نتیجے میں بخارسٹ اور ریاستہائے دانوب (تونا) پر دوبارہ قبضہ حاصل کیا گیا اور روسیوں کو دریائے دانوب سے پیچھے دھکیل دیا گیا۔ انھوں نے اولتینیتسا، سیتاتے، ایوپاتوریا، سوخومی اور سیواستوپول میں نمایاں فتوحات حاصل کیں۔ جارج ڈبلیو ایم رینالڈس نے ان کے کارنامہ جات پر مبنی عمر: آ ٹیل آف دی وار کے عنوان سے ناول لکھا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp02101404 — بنام: Omar Pascha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : Omer Pascha — جلد: 21 — صفحہ: 59 — سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp02101404 — بنام: Omar Pascha
  3. عنوان : Hrvatski biografski leksikon — بنام: Omer-paša Latas — Hrvatski biografski leksikon ID: https://hbl.lzmk.hr/clanak.aspx?id=11293
  4. ^ ا ب پ ت https://islamansiklopedisi.org.tr/omer-lutfi-pasa
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js2016923765 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js2016923765 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 دسمبر 2022