عمل انگیزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وہ کیمیائی شے جو کسی کیمیائی تعامل کی شرح میں تبدیلی پیدا کر کے اسے تیز کر دے مگر تعامل کے اختتام تک خود تبدیل نہ ہو، عمل انگیز (انگریزی: catalyst) ہے۔ اور کسی عمل انگیز کے اضافے سے کیمیائی تعامل کی شرح کو تیز کرنے کے عمل کو عمل انگیزی (انگریزی: catalyst) کہتے ہیں۔