عنابی (رنگ)
Appearance
عنابی | |
---|---|
متناسقاتِ رنگ | |
[شش رکن] | #800000 |
sRGBB (س, سب, ن) | (128, 0, 0) |
[HSV] (ایچ, ایس, وی) | (0°, 100%, 50%) |
ماخذ | HTML/CSS[1] |
B: Normalized to [0–255] (byte) |
سانچہ لوپ ڈیٹیکٹ: سانچہ:Infobox colour
عنابی یا میرون روزمرہ استعمال ہونے والے رنگوں میں سے ایک ہے۔ یہ رنگ سرخ اور بھورا کے درمیان کا رنگ ہے۔ جس رنگ کو بکثرت پسند کیا جاتا ہے اور آج کل اکثر جب نقشے بنائے جاتے ہیں تو اس کی وضاحت کی وجہ سے یہ رنگ استعمال ہوتا ہے۔