عنایت خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عنایت خان
(انگریزی میں: Hazrat Inayat Khan ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Hazrat Inayat Khan 002.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 جولا‎ئی 1882[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وادودارا  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 فروری 1927 (45 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب تصوف[3]  ویکی ڈیٹا پر مذہب (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد هدايت عنایت خان، نور النساء  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف، فلسفی، معلم، موسیقار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عنایت خان (5 جولائی، 1882ء -5 فروری، 1927ء) بانی مغربی تصوف تھے جنھوں نے مغرب (لندن) میں 1914ء میں ایک صوفی فرقے کی بنیاد رکھی جسے وہ کائناتی تصوف کہتے تھے۔ انھیں لندن میں نظام حیدرآباد نے بطور موسیقار کے برطانیہ بھیجا لیکن جلد ہی وہ تصوف پر عمل اور اس پر دھیان دینے لگے۔ 1923ء میں انھوں نے لندن میں موجود اس شاخ کو عالمی صوفی تحریک میں ضم کر دیا۔ وہ کائناتی وحدانیت کی بات کرتے ہیں اور ان کے پیغام میں محبت، خوبصورتی اور یگانگت پائی جاتی ہے۔ وہ سوچتے تھے کہ کسی بھی مذہبی کتاب کو بنا دھیان کے لے لینے سے روح ختم ہوجاتی ہے۔ آج بھی اس تحریک سے وابستہ لوگ فرانس ،ولندیز، انگلستان، جرمنی ،امریکا،کینیڈا، روس اور آسٹریلیا میں ملتے ہیں۔ مشہور امریکی باکسر محمد علی بھی خود کو ان کا پیروکار کہتے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/348897 — بنام: Hazrat Inayat Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. http://www.newworldencyclopedia.org/entry/Hazrat_Inayat_Khan