عندلیب عباس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عندلیب عباس
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
جماعت پاکستان تحریک انصاف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ کالم نگار،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

عندلیب عباس پاکستانی سیاست دان اور کنسلٹنٹ ہیں۔[1]

خدمت خلق[ترمیم]

عندلیب عباس تھیلسیمیا سوسائٹی پاکستان کی نائب صدر ہیں۔[2]

سیاسی زندگی[ترمیم]

عندلیب عباس پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم کارکن ہیں، جو ایوان بالا پاکستان انتخابات، 2018ء کے لیے پی ٹی آئی کی طرف سے امیدوار تھیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://dailytimes.com.pk/search/test/%C2%A0/464/Andleeb%20Abbas
  2. "Thalassaemia Pakistan"۔ Thalassaemia.org.pk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-08۔
  3. The Newspaper's Staff Reporter۔ "List of Senate candidates from Punjab"۔ DAWN.COM۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2018۔

بیرونی روابط[ترمیم]