مندرجات کا رخ کریں

عنزه (میزائل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عنزه
Anza Mk-II
قسمMan-portable air-defence system (MANPADS)
مقام آغازپاکستان
تاریخ ا استعمال
استعمال میں1989-تا حال
صارفSee Operators
جنگیںکارگل جنگ
تاریخ صنعت
صنعت کارKahuta Research Laboratories (KRL) [1][2]
(or AQ Khan Research Laboratories) [2][3]
تیار1988 [4]
متغیراتAnza Mk-I
Anza Mk-II
Anza Mk-III
تفصیلات (Anza Mk-II)
وزن16.5 kg [1]
لمبائی1.44 میٹر
قطر7.2 سینٹی میٹر
Warhead0.55 kg shaped charge [1]

انجنRocket motor
پروپیلنٹپروپیلنٹ
آپریشنل رینج500 - 5000 میٹر
پرواز کی اونچائی30 - 4000 میٹر
رفتار600 m/s [5]
گائیڈنس نظامInfra-red homing [1]
لانچ پلیٹ فارمانسان، گاڑی.

عنزه میزائل پاکستان کا بنایا گیا زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل ہے۔ . یہ 5 کلومیٹر کی اونچائی تک اڑاتے ہوئے اہداف تباہ کرنے کے لیے استعمال میں آتی ہے۔ اسے پاکستانی کمپنی کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز نے بنایا ہے۔

توصیف

[ترمیم]

یہ میزائل اصل میں چینی QW-1 Vanguard میزائل کا ایک کاپی ہے اور یہ میزائل پاکستان میں لائسنس کے تحت بنایا گیا ہے میزائل کو ایک ٹیوب جسے کندھے پر رکھا جاتا ہے چلایا جاتا ہے۔ میزائل کے دو حصے ہوتے ہیں ایک حصہ اسے جٹھکا دے کر ٹیوب سے باہر اور دور ہوا میں پھینک دیتا ہے پھر میزائل کا اپنا انجن چلتا ہے اور اسے نشانے کی طرف لے جاتا ہے۔ عنزه میزائل انفرارڈ کے ذریعے سے حرارت کو تلاش کرتا ہے۔ جہاز کے پیچھے سے نکلتی ہوئی حرارت کو جیسے ہی وہ ڈھونڈتا ہے وہ جہاز سے ٹکراتا ہے اور اسے تباہ کر دیتا ہے۔

عنزه میزائل کا اقسام

[ترمیم]
  • عنزه میزائل Mk-I
  • عنزه میزائل Mk-II
  • عنزه میزائل Mk-III

استعمال کرنے والے ممالک

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت "PAF Weapons & Missiles"۔ Pakistani Defence۔ 2007-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-09
  2. ^ ا ب "Kahuta - Pakistan Special Weapons Facilities"۔ GlobalSecurity.org۔ 2009-02-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-10 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  3. "Over-View Of Pakistani Weapon Systems"۔ Pakistani Defence۔ 2012-08-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-09
  4. "Transfers and licensed production of major conventional weapons" (PDF)۔ 2009-02-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-09 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  5. Robin Hughes (2 دسمبر 2002)۔ "SAM attack on jet reignites old fears"۔ Jane's Information Group۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-09