عنفوان شباب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنفوان شباب یا نوجوانی کا عالم یا سن بلوغ جسمانی اور نفسیاتی نشوونما کا ایک عبوری مرحلہ ہوتا ہے جو عام طور پر بلوغت سے لے کر قانونی طور پر بالغ ہونے تک (عمر بلوغ ) کے دوران ہوتا ہے۔ [1] [2] عنفوان شباب کی مدت نوعمری کے سالوں سے محیط ہوتی ہے ، [3] لیکن اس کے جسمانی، نفسیاتی یا ثقافتی اظہار پہلے شروع اور بعد میں ختم ہو سکتا ہے ۔ بلوغت اب عام طور پر عنفوان شباب کے دوران شروع ہوتی ہے، خاص طور پر لڑکیوں میں۔ [4] [5] جسمانی نشوونما (خاص طور پر مردوں میں) اور علمی نشوونما بیس کی دہائی کے اوائل تک دراز ہوسکتی ہے۔ اس طرح ہم دیکھتے ہیں کہ قطعی طور پر عنفوان شباب کو سالوں کے ضمن میں بیان کرنا آسا ن نہیں ہے۔ [6] [7] [8]

حیاتیاتی نشوو نما[ترمیم]

عام طور پر بلوغت[ترمیم]

ایک نوعمر لڑکے کا اوپری جسم۔ ڈھانچہ بالغ شکل سے مشابہت میں بدل گیا ہے۔
بچپن اور ابتدائی جوانی کی نشوونما میں ترقی کے ادوار کا تخمینی خاکہ۔ اوپری دائیں جانب جوانی کو سرخ رنگ میں نشان زد کیا گیا ہے۔

نمو میں تیزی[ترمیم]

تولید سے متعلق تبدیلیاں[ترمیم]

دماغ یں تبدیلیاں[ترمیم]

علمی نشو و نما[ترمیم]

نظریاتی نقطہ نظر[ترمیم]

علمی صلاحیت میں بہتری[ترمیم]

فرضی اور تجریدی سوچ[ترمیم]

میٹا کوگنیشن[ترمیم]

رشتہ دارانہ سوچ[ترمیم]

حکمت[ترمیم]

خطرہ مول لینا[ترمیم]

روکنا[ترمیم]

نفسیاتی ترقی[ترمیم]

جی سٹینلے ہال

معاشرتی ترقی[ترمیم]

شناخت کی ترقی[ترمیم]

ذاتی خیال[ترمیم]

شناخت کا احساس[ترمیم]

ماحول اور شناخت[ترمیم]

جنسی رجحان اور شناخت[ترمیم]

خود اعتمادی[ترمیم]

رشتے[ترمیم]

عمومی[ترمیم]

خاندان[ترمیم]

دی سسٹرز ، بذریعہ جیمز کولنسن

ساتھی[ترمیم]

رومانوی اور جنسی سرگرمی[ترمیم]

نوعمر جوڑے بوسہ لیتے ہوئے
ٹوکیو میں جاپانی گیارو لڑکیاں

خود مختاری[ترمیم]

سماجی کردار اور ذمہ داریاں[ترمیم]

ایک اپرنٹس موچی کی پینٹنگ، 1877۔ اپنی کمسنی کے باوجود، اس نے بالغ کردار ادا کیے ہیں - تنخواہ کے لیے کام کرنا اور تمباکو نوشی کرنا۔
ایک شریف لڑکی کا پورٹریٹ c. 1571

نظام عقیدہ کی ترقی[ترمیم]

جنسیت[ترمیم]

قانونی مسائل، حقوق اور مراعات[ترمیم]

عمومی مسائل[ترمیم]

چیپل ہل، نارتھ کیرولائنا میں ایک سیکس شاپ کے باہر ایک نشان "داخل ہونے کے لیے 18 سال کا ہونا ضروری ہے"۔

شراب اور منشیات کا ناجائز استعمال[ترمیم]

پھیلاؤ[ترمیم]
سماجی اثر ات[ترمیم]
18 سال سے زیادہ عمر کے آئرش نوجوان ایک بار کے باہرمنڈرا رہے ہیں۔ 18 سال سے کم عمر کے لوگوں کو گھر سے باہر شراب پینے کی اجازت نہیں ہے۔ یہ آئرلینڈ میں سختی سے نافذ نہیں ہے۔
آبادیاتی عوامل[ترمیم]

میڈیا[ترمیم]

جسم کی تصویر[ترمیم]

ایک لڑکی اپنے سمارٹ فون کو دیکھ رہی ہے۔

میڈیا کی افادیت[ترمیم]

سماجی روابط[ترمیم]

جوانی میں منتقلی۔[ترمیم]

ویتنام جنگ میں ایک نوجوان امریکی میرین، 1965

== نوعمروں میں مثبت تبدیلیوں کو فروغ دینا ==اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ عنفوان شباب کے دور سے ہی صحیح معاشرتی تعلقات اور معاشرہ گیری کے جذبات بچوں میں پروان چڑھتے ہیں جنکی وجہ سے ان میں اپنی ذات و صفات کو زیادہ سے زیادہ نمایاں کرنے کے جذبے پیدا ہوتے ہیں تاکہ لوگ ان سے متاثر ہوں۔ وہ اپنے کام بڑی حد تک خود کرتے ہیں ان میں آموزشی صلاحیتیں بہت زیادہ پیدا ہوتی ہیں اسلیئے اساتذہ کے لئے ضروری ہوجاتا ہے کہ وہ تعلیمی عمل میں نہ صرف انکی عزتِ نفس مجروح ہونے سے بچائیں بلکہ انہیں آزادانہ تعلیمی ماحول فراہم کرکے انکی آزادی کی خواہش کو صحیح خطوط پر ڈھالیں۔ عنفوان شباب میں بچوں کی موثر رہنمائی اور مناسب تعلیم و تربیت نہ صرف انکی موثر نشونما کی ضامن ہوسکتی ہے بلکہ انہیں معاشرتی مطابقت کے لئے بھی عملاً تیار کر سکتی ہیں۔

تنقید[ترمیم]

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Stehlik، Thomas (2018). Educational Philosophy for 21st Century Teachers. Springer. صفحہ 131. ISBN 978-3319759692. 
  2. Hu، Julie Xuemei؛ Nash، Shondrah Tarrezz (2019). Marriage and the Family: Mirror of a Diverse Global Society. Routledge. صفحہ 302. ISBN 978-1317279846. 
  3. "Puberty and adolescence". MedlinePlus. April 3, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 22, 2014. 
  4. Hill، Mark. "UNSW Embryology Normal Development - Puberty". embryology.med.unsw.edu.au. February 22, 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ March 9, 2008. 
  5. Cooney، Elizabeth (February 11, 2010). "Puberty gap: Obesity splits boys, girls. Adolescent males at top of the BMI chart may be delayed". NBC News. January 11, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ May 22, 2010.