عوامی ہیروز کی یادگار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عوامی ہیروز کی یادگار
Monument to
the People's Heroes
人民英雄纪念碑
عوامی ہیروز کی یادگار، 2014
متناسقات39°54′11″N 116°23′30″E / 39.90306°N 116.39167°E / 39.90306; 116.39167متناسقات: 39°54′11″N 116°23′30″E / 39.90306°N 116.39167°E / 39.90306; 116.39167
مقامتیانانمین چوک، بیجنگ، China
نمونہ سازLiang Sicheng، Lin Huiyin
قسمCenotaph
موادسنگ مرمر، گرینائٹ
اونچائی38 میٹر (125 فٹ)
تاریخ آغازاگست 1952
تاریخ تکمیلMay 1958
انتسابچینی جنگوں کے سابق فوجی 1842–1949

عوامی ہیروز کی یادگار (لاطینی: Monument to the People's Heroes) (چینی: 人民英雄纪念碑; پینین: Rénmín Yīngxióng Jìniànbēi) ایک دس منزلہ اوبلیسک ہے جسے انیسویں اور بیسویں صدی کے دوران میں انقلابی جدوجہد کے شہدا کے لیے چین کی قومی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ بیجنگ میں تیانانمین چوک کے جنوبی حصے میں، چیئرمین ماؤ یادگار ہال کے سامنے واقع ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Monument to the People's Heroes"