عوام ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عوام ایکسپریس
Awam Express
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز کراچی چھاؤنی
اسٹاپ 53
اختتام پشاور چھاؤنی
فاصلہ 1,721 کلومیٹر (1,069 میل)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 13 اپ (کراچی -> پشاور), 14 ڈاون (پشاور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج
عوام ایکسپریس نقشہ راستہ

عوام ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور پشاور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔[1]

عوام ایکسپریس ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے پشاور تک کا 1,721 کلومیٹر (1,069 میل) فاصلہ 34 گھنٹوں اور 10 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا پشاور براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان، لاہور اور راولپنڈی

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mughal، Owais۔ "Pakistan RailwaysTrain Names"۔ IRFCA۔ اخذ کردہ بتاریخ 10 January 2014۔ 
  2. Pakistan Railways official website, Awam Express Timings, Retrieved on 10 January 2014