مندرجات کا رخ کریں

عود ہندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عود ہندی
سائنسی درجہ بندی

عود ہندی Thymelaeaceae خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا ہے۔ یہ بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، انڈونیشیا، ملائیشیا، میانمار، لاؤس، فلپائن، سنگاپور اور تھائی لینڈ میں پایا جاتا ہے۔ اس کا نباتاتی نام Aquilaria malaccensis ہے۔