عورت پر اردو کتابوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس فہرست میں اردو میں عورتوں کے حالات، نفسیات، مظلومیت، حقوق اور خدمات پر اردو زبان میں کتابوں کے عنوانات مع مصنفین شامل ہیں۔

  • عورت اور خاندان از لیون ٹراٹسکی (مترجم ریاض کشمیری)
  • عورت نصف انسانیت از طالب انصاری
  • مسلمان عورت از فرید وجدی مصری
  • مسلمان عورت از ابولکلام آزاد
  • قصہ عورت ڈلہ
  • عورت کا دل از منجو قمر (1976)
  • پرائی عورت از کرم چند مہاجن (1980)
  • عورت اور آبشار از بلونت سنگھ (ناول)
  • مثنوی عورت اور سماج (1945) [1]
  • عورت کی محبت از سدرشن (ڈراما)
  • عورت اور پردہ از عبدلعلی فاروقی (1982)
  • ایک عورت ایک انگارہ از شیام نارنگ
  • قصہ مرد و عورت از بیگم لائق بینی (1893)
  • عورت ذات از ملا رموزی (1931) (طنز و مزاح)
  • عورت نامہ از اکبر الہ آبادی (انتجاب 1924)
  • جاگ عورت جاگ از شمیم علیم (مضامین 2013)
  • عورت جسمانی تاریخی نفسیاتی اور معاشرتی مطالعہ از سیمون دی بووا (مترجم یاسر جواد)
  • ہندوستان میں عورت کی حیثیت
  • عورت کی مظلومیت کے نام از نسیم انہونوی (ناول)
  • ایک عورت تین روپ از ایم ذکا انصاری
  • اردو زبان اور عورت از وحیدہ نسیم
  • عورت میرے اندر کی از پون کرن
  • عورت اور دیگر افسانے از رشیدہ جہاں
  • مسلمان عورت کے حقوق از راشد الخیری
  • دنیا عورت کی نظر میں از بیگم نواب سربلند جنگ بہادر [2]
  • شاہ لطیف کی شاعری میں عورت از فہمیدہ حسین (1996)
  • اقوام عالم میں عورت کا معیار از مجتبی حسن
  • ایک عورت ہزار دیوانے از کرشن چندر (ناول)
  • اردو ناولوں میں عورت کی سماجی حیثیت از صغرا مہدی (ناول)
  • عورت: زندگی کا زنداں از زاہدہ حنا (مضامین)
  • ترقی پسند افسانے میں عورت کا تصور از خورشید زہرا عابدی
  • اردو ناول میں عورت کا تصور از فہمیدہ کبیر
  • اردو ناول میں تانیثیت از ڈاکٹر عقیلہ جاوید
  • منٹو ور عصمت کے افسانوں میں عورت کا تصور از پرویز شہریار

حوالہ جات[ترمیم]

  1. صائب عاصمی (10 مارچ 2021)۔ "مثنوی عورت اور سماج"۔ ڈیجیٹل لائبریری آف پاکستان (شائع 1945)  [مردہ ربط]
  2. "بیگم نواب سربلند جنگ بہادر"۔ خواجہ برقی پریس، دہلی۔ 10 مارچ 2021