عہد نامہ قدیم
| عہد نامہ قدیم Testament Part of the بائبل | |
|---|---|
| معلومات | |
| مذہب | یہودیت، مسیحیت |
| زبان | Hebrew, Aramaic |
| کتب | 39 (Protestant), 46 (Catholic), up to 49 (Orthodox) |
| ابواب | 929 |
| آیات | 23,145 |
| عہد نامہ قدیم |
|---|
عہدنامہ قدیم ایک مسیحی اصطلاح ہے جو کتاب مقدس کے ایک بڑے حصہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے، اس میں یہود کی تمام کتابیں بشمول تورات (شروع کی پانچ کتابیں) شامل ہیں۔ عہدنامہ قدیم تنک کے نام سے مشہور ہے۔ اس کے تین اجزاء ہیں: تورات (قانون)، نبییم (انبیا) اور کتُبیم (کتب)۔
کاتھولک اور راسخ الاعتقاد کلیسیاؤں کے مطابق عہدنامہ قدیم 46 کتابوں پر مشتمل ہے، جنھیں اسفار بھی کہا جاتا ہے۔ جبکہ پروٹسٹنٹ اور یہود کے نزدیک اس مجموعہ میں محض 39 کتابیں ہیں، یہود نے اس مجموعہ میں صرف ان کتابوں کو شامل کیا ہے جو عبرانی زبان میں مدون ہوئے تھے، اس کے علاوہ یونانی زبان میں ترتیب پانے والی دیگر کتابیں ان کے نزدیک مذہبی وقانونی استناد کا درجہ نہیں رکھتیں۔
تعداد کتب
[ترمیم]عہد نامہ قدیم میں کتب کی تعداد مختلف یہودی و مسیحی فرقوں میں الگ الگ ہے۔
مشرقی راسخ الاعتقاد کی فہرست مسلمہ کی کچھ کتابیں لاطینی ولگاتا کے ضمیمہ میں بھی ملتی ہیں، جو رومن کاتھولک کلیسیا کی سابقہ باضابطہ بائبل تھی۔ .
ولگاتا بائبل کے ضمیمہ میں کتب
| |
| ولگاتا میں نام |
مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسیا |
|---|---|
| 3 ایسدرس | 1 ایسدرس |
| 4 ایسدرس | |
| منسی کی دعا | منسی کی دعا |
| Psalm of David when he slew Goliath (زبور 151) | زبور 151 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حواشی
[ترمیم]- ↑ The 24 books of the Hebrew Bible are the same as the 39 books of the Protestant Old Testament, only divided and ordered differently: the books of the Minor Prophets are in Christian Bibles twelve different books, and in Hebrew Bibles, one book called "The Twelve". Likewise, Christian Bibles divide the Books of Kingdoms into four books, either 1–2 Samuel and 1–2 Kings or 1–4 Kings: Jewish Bibles divide these into two books. The Jews likewise keep 1–2 Chronicles/Paralipomenon as one book. Ezra and Nehemiah are likewise combined in the Jewish Bible, as they are in many Orthodox Bibles, instead of divided into two books, as per the Catholic and Protestant tradition.
- ↑ In Greek Bibles, 4 Maccabees is found in the appendix.
- ↑ Eastern Orthodox Bibles have the books of Baruch and the Letter of Jeremiah separate.
- ↑ Hebrew (minority view); see Letter of Jeremiah for details.
حوالہ جات
[ترمیم]