عید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عید مسلمانوں کامذہبی تہوار ہے۔ مسلمان دو طرح کی عید مناتے ہیں۔ ایک کو عید الفطر اور دوسری کو عید الاضحی کہا جاتا ہے۔