مندرجات کا رخ کریں

عید مبارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عید مبارک

عید مبارک (عربی: عيد مبارك، بنگالی: ঈদ মোবারক‏، فارسی/اردو: عید مُبارک، پشتو (اختر مبارک)ملیالم: ഈദ് മുബാറക്‏، صومالی: Ciid wanaagsan‏، ஈத் முபாரக்) ایک دو حرفی تہنیتی لفظ یا پیغام ہے جو عید الفطر یا عید الاضحیٰ کو مسلمان ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔

یہ اردو، عربی، فارسی و ترکی کے ساتھ ساتھ پاکستان اور بھارت کی کئی علاقائی زبانوں میں رائج ہے۔