عیسوی تقویم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:47، 14 فروری 2019ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:یورپ میں 1582ء کی تاسیسات)
پوپ گریگوری سیزدہم گریگورین تقویم کے تعارف کی خوشی منا ریے ہیں

عیسوی تقویم جسے اردو میں سال کے بعد 'ء' سے دکھایا جاتا ہے(مثلاً 2007ء)، وہ تقویم ہے جس میں وقت کا حساب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے لگایا جاتا ہے اگرچہ اس بات میں اختلاف ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا سال کیا تھا۔ اس میں زمانے کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں مثلاً پوپ گریگوری نے سولہویں صدی میں تاحال آخری قابلِ ذکر تبدیلی کی تھی اسی لیے اسے ہم گریگورین تقویم بھی کہتے ہیں۔

تفصیل

گریگورین تقویم کو بارہ ماہ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

شمار نام دن
1 جنوری 31
2 فروری 28 یا 29
3 مارچ 31
4 اپریل 30
5 مئی 31
6 جون 30
7 جولائی 31
8 اگست 31
9 ستمبر 30
10 اکتوبر 31
11 نومبر 30
12 دسمبر 31

مزید دیکھیے

حوالہ جات