عیسوی حرف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:56، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب (9.7))

عیسوی حرف؛ انگریزی الفبا کے پہلے سات حروف یعنی G, F, E, D, C, B, A میں سے کوئی جنھیں عیسوی تقویم میں سال کے دوران اتوار کے دن کی نشان دہی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔