مندرجات کا رخ کریں

عیسی خیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عِيسىٰ خيل
شہر
عیسی خیل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع میانوالی
تحصیلتحصیل عیسیٰ خیل
ميونسپل كارپوريشن1
بلندی198 میل (650 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)

عیسیٰ خیل (Isakhel) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں ایک شہر ہے۔ یہ تحصیل عیسیٰ خیل کا صدر مقام، ضلع کی ایک انتظامی ذیلی تقسیم ہے۔[1][2]

عیسیٰ خیل مقامات

[ترمیم]

•آستانہ عالیہ قمر آباد شریف

بحیثیت درگاہ قمر آباد شریف عیسیٰ خیل میں واقع ہے جہاں سلسلہ عالیہ چشتیہ کی تعلیم اور دین متین کی تربیت گاہ ہے جس کے بانی حضرت غلام ربانی شاہ گیلانی رحمۃ اللہ علیہ ہیں پھر اپ کے بیٹے حضرت پیر سید محمد سلیم شاہ گیلانی بہت زیادہ عروج بخش ہے جس کی وجہ سے یہ مشہور ہوا

• آستانہ عالیہ بھور شریف

بحیثیت درگاہ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کی ایک مشہور مقامات ہے جس کے بانی حضرت پیر فتح محمد بھوری رحمۃ اللّٰہ علیہ ہیں

•آستانہ عالیہ کلور شریف

بحیثیت درگاہ سلسلہ عالیہ چشتیہ کی مشہور درگاہ ویسے تو یہ جگہ کافی پرانی ہے اس کی تاریخ میں بہت پرانے واقعات جیسے یہاں کے لوگ مذہب سے اور پارٹیشن کے بعد یہاں سے لوگ انڈیا مائیگریٹ ہوئے ہیں

• کالا باغ

نہایت مشہور ترین جگہ ہے یہاں پر دریائے سندھ کا گذر ہوتا ہے اور جناح بیراج خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے

• کمرمشانی

یہ مشہور ہے اپنے کاروبار اور سبزی منڈی کی وجہ سے

• ترگ شریف

بحیثیت درگاہ سلسلہ عالیہ چشتیہ کی مشہور ترین جگہ ہے یہاں مکھڈ شریف سے ہجرت فرما کر بزرگ تشریف لائے ہیں

مشہور شخصیات

[ترمیم]

حضرت خواجہ سید شاہ زمان شاہ گیلانی رحمۃ اللہ درہ تنگ(جدِ امجد قمر آباد شریف سادات گیلانی)

• حضرت خواجہ پیر سید غلام ربانی شاہ گیلانی رحمۃ اللہ علیہ قمر آباد شریف (صوفی بزرگ)

• حضرت خواجہ پیر سید محمد سلیم شاہ گیلانی رحمۃ اللہ علیہ قمر آباد شریف ( صوفی بزرگ)

• حضرت خواجہ فتح محمد بھوروی رحمۃ اللہ علیہ

• حضرت شیخ موسٰی رحمۃ اللہ علیہ ( درہ تنگ)

• پیر سید عادل شاہ رحمۃ اللہ عیسیٰ خیل

حضرت میاں ملوک علی رحمۃ اللہ علیہ (کنڈل)

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی عیسیٰ خیلوی ( سنگر)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Tehsils & Unions in the District of Mianwali - Government of Pakistan"۔ 2008-06-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-05
  2. Location of Isa Khel - Falling Rain Genomics