غار جعیتا
ظاہری ہیئت
| غار جعیتا Jeita Grotto | |
|---|---|
غار جعیتا | |
| مقام | جعیتا، لبنان |
| متناسقات | 33°56′36.20″N 35°38′28.89″E / 33.9433889°N 35.6413583°E |
| لمبائی | 9 کلومیٹر (6 میل) |
| دریافت | 1836 |
| ارضیاتی خدوخال اور ساخت | کارسٹک |
| راستے | 2 |
| مشکل مقامات | کوئی نہیں |
| رسائی | Jeita Grotto official website |
| ترجمہ | roar or noise (water)[1][2] (آرامی) |
غار جعیتا (Jeita Grotto) (عربی: مغارة جعيتا) دو الگ لیکن باہم متصل چونا پتھر غاروں کا ایک نظام ہے جس کی مجموعی لمبائی تقریبا 9 کلومیٹر (5.6 میل) ہے۔ یہ لبنانی دارالحکومت بیروت سے 18 کلومیٹر (11 میل) شمال میں جعیتا کے علاقے وادی نہر الکلب میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Lebanese Maronite villages or towns"۔ Maronite heritage۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-12
- ↑ "Qada' (caza) Keserwan" (PDF)۔ Kesserwan brochure۔ Lebanese Ministry of Tourism۔ 2011-05-16 کو اصل (.pdf) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-15
{{حوالہ ویب}}: الوسيط|پہلا=يفتقد|آخر=(معاونت)