غازی انتیپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غازي انتيپ سے رجوع مکرر)
میٹروپولیٹن بلدیہ
غازی عینتاب
غازی عینتاب
ملک ترکیہ
علاقہجنوب مشرقی اناطولیہ
صوبہغازی عینتاب
رقبہ
 • میٹروپولیٹن بلدیہ7.642 کلومیٹر2 (2.951 میل مربع)
آبادی (2011)[1]
 • میٹروپولیٹن بلدیہ1,376,352
 • کثافت212/کلومیٹر2 (550/میل مربع)
 • میٹرو1,393,289
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)
رمزِ ڈاک27x xx
ٹیلی فون کوڈ342 & 343
لائسنس پلیٹ27
ویب سائٹwww.gaziantep-bld.gov.tr

غازی انتیپ (Gaziantep) (عثمانی ترکی: عينتاب) ماضی میں اور اب بھی غیر رسمی طور عینتاب(آنتِپ) کہا جاتا ہے، جنوب مشرقی ترکی میں اور دنیا میں سب سے قدیم مسلسل آباد شہروں میں سے ایک شہر ہے۔ شہر آدانا کے شمال مشرق میں 185 کلومیٹر (115 میل) اور حلب، شام سے 97 کلومیٹر (60 میل) شمال میں واقع ہے۔ یہ ترکی کا چھٹا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ 2011ء کے مطابق غازی عین تاب شہر کی آبادی 1376352 اور اس کی میٹروپولیٹن میونسپلٹی 1393289 تھی۔[2]

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے غازی عینتاب
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 8.0
(46.4)
9.6
(49.3)
14.3
(57.7)
19.9
(67.8)
25.7
(78.3)
31.5
(88.7)
35.6
(96.1)
35.6
(96.1)
31.4
(88.5)
24.4
(75.9)
16.2
(61.2)
10.0
(50)
21.85
(71.33)
اوسط کم °س (°ف) −0.8
(30.6)
0.1
(32.2)
3.2
(37.8)
7.5
(45.5)
12.0
(53.6)
17.1
(62.8)
21.0
(69.8)
21.0
(69.8)
16.3
(61.3)
10.5
(50.9)
4.5
(40.1)
1.1
(34)
9.46
(49.03)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 90.2
(3.551)
83.3
(3.28)
74.0
(2.913)
54.0
(2.126)
29.3
(1.154)
7.5
(0.295)
6.2
(0.244)
6.0
(0.236)
7.3
(0.287)
38.7
(1.524)
68.3
(2.689)
93.6
(3.685)
558.4
(21.984)
اوسط بارش ایام 12.3 12.3 12.1 10.6 6.8 2.0 0 0 1.5 6.5 8.7 11.9 84.7
اوسط اضافی رطوبت (%) 72 68 63 61 54 45 37 38 45 56 68 71 56.5
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 117.8 124.7 170.5 213.0 279.0 348.0 347.2 319.3 273.0 223.2 165 117.8 2,698.5
ماخذ#1: Devlet Meteoroloji İşleri Genel Müdürlüğü [3]
ماخذ #2: Weatherbase [4]

جڑواں شہر[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Turkey (Registered Population): Provinces, Major Cities & Towns - Statistics & Maps on City Population"۔ Citypopulation.de۔ 2011-12-31۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2012 
  2. "Turkey (Registered Population): Provinces, Major Cities & Towns - Statistics & Maps on City Population". Citypopulation.de. 2011-12-31. Retrieved 2012-10-03.
  3. "İl ve İlçelerimize Ait İstatistiki Veriler- Meteoroloji Genel Müdürlüğü"۔ Dmi.gov.tr۔ 05 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2012 
  4. "Gaziantep, Turkey Travel Weather Averages"۔ Weatherbase۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2012 
  5. "Cities Twinned with Duisburg"۔ ڈیسبورگ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2009 
  6. "List of Twin Towns in the Ruhr District" (PDF)۔ © 2009 Twins2010.com۔ 28 نومبر 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2009  روابط خارجية في |publisher= (معاونت)