غازیال ڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غازیال ڈیم :یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل چکوال کے ایک گاؤں غازیالکی حدود میں ہے یہ ڈیم چکوال سے 40 کلومیٹر جہلم روڈ پر واقع ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اسے مسوال ڈیم بھی کہا جاتا ہے [1]

حوالہ جات[ترمیم]