غازی آباد ،باغ
Appearance
غازی آباد | |
---|---|
Tourist Resort | |
ملک | آزاد کشمیر |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | آزاد کشمیر |
ضلع | ضلع باغ |
بلندی | 2,625 میل (8,612 فٹ) |
زبانیں | |
• دفتری | اردو |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت |
غازی آباد (انگریزی: Ghaziābād) آزاد کشمیر کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع باغ میں واقع ہے۔ اس کا پرانا نام جولی پیڑ ہے یہ پہلے ضلع پونچھ کا حصہ تھا یہ سابقہ صدر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار محمد عبد القیوم کی جائے پیدائش بھی ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]غازی آباد کی مجموعی آبادی 2,624.97 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|