امیر احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غازی امیر احمدشهد سے رجوع مکرر)

غازی امیر احمد اور غازی عبد اللہ پاکستان کے شہر پشاور کے قرب وجوار سے اٹھے اور بھارت کے شہر کلکتہ کے ایک شاتم رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پبلشرکو چیت روڈ موسی سیٹھ کے مسافر خانہ کے قریب اس کے گھر جا کر خنجر سے وار کر کے قتل کیا اور خود بھی راہ حق میں قربان ہو کر کلکتہ کے گورا قبرستان میں ابدی ننید سو گئے۔ مقام شہادت کلکتہ بھارت[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. غازی عامر عبد الرحمن چیمہ، خالد محمود قادری، صفحہ 114 دانش گاہ فکر اسلامی گوجرانوالہ