غازی خان خدوخیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میر غازی خان خدوخیل:

وزیر اعظم روہیلکنڈ میر غازی خان خدوخیل پیدائش1740 بمقام طوطالئ جامعہ رخیمیہ دھلی سے تعلیم حاصل کی1760 کو والی روھیلکنڈ کی بیٹی سے شادی کی ریاست کے وزیر اعظم بن گئے 1761 جنگ پانی پت میں ہراول دستے کی قیادت کی احمد شاہ ابدالی نے عراقی گھوڑا اور تلوار عنائیت کی 1774کو واپس طوطالئ آگئے 10اپریل 1820 کو طوطالئ میں وفات پاگئے اور طوطالئ قبرستان میں سپردخاک ہوئے لیکن آج اس مرد آہن کا قبر تک موجود نہیں حالانکہ آج بھی ان کی اولاد علاقعے کے نامور خوانین ہے میر غازی خان نہ صرف مرد میدان تھے بلکہ درجہ زیل کتابوں کی مصنف تھے:

* قبیلہ یوسفزئ

* دین ادسلام

* تاریخ جہاد پانی پت

* پیغمبر اسلام

* دا صباون رنڑا

*پشتوں ترجمہ قرآن اور تفسیر

* تاریخ مسلم سلاطین ھند

اس عظیم ہستی کا مزار تو نہیں لیکن کیا خدوخیل کا کوئی روڈ کوی چوک ان کے نام ہو سکتا ہے.