غازی گلاب جمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
غازی گلاب جمال
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1954 (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غازی گلاب جمال پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں فاٹا کے حلقہ این اے۔39 (NA-39 (Orakzai Agency))میں آزاد حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (پی‌ڈی‌ایف)۔ ای سی پی۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018۔