غاضرہ بن سمرہ
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غاضرہ بن سمرہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
غاضرہ بن سمرہ انھیں شرف صحابیت حاصل ہے۔
ان کا پورا نام غاضرہ بن سمرہ بن عمرو بن قرط بن خباب تمیمی عنبری۔صحابی ہیں۔ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقات کی تحصیل پرمقررکیاتھا۔یہ ابن کلبی کا قول ہے۔[1]ان کے والد سمرہ بن عمرو کو خالد بن ولید نے یمامہ میں اپنا نائب بنایا[2]