غافر شہزاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غافر شہزاد
معلومات شخصیت
مقام پیدائش جہلم  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی،  معمار،  شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو،  پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

عبد الغفور المعروف ڈاکٹر غافر شہزاد ایک پاکستانی اردو زبان کے شاعر، ادیب اور ماہر تعمیرات ہیں۔ جنوری 2011 ء میں UET لاہور۔[1] نے انہیں فن تعمیر میں اپنی سب سے پہلی پی ایچ ڈی جاری کی انہوں نے تقسیمِ ہند یا آزادی سے پہلے کی لاہور کی تعمیرات کے حوالے سے "Post Independence Architecture in Lahore" کے عنوان سے ایک مقالہ کے ساتھ فن تعمیرات پر بیچلر ڈگری مکمل کی۔ انہوں نے 1999ء میں "Symbolic status and Metamorphosis of Minaret in Mosque Complex" کے عنوان سے ایک مقالہ کے ساتھ فن تعمیرات کی ماسٹرز ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے "To investigate the Forces Acting as Religious Magnet: The Shrine in Urban Settlements and their impact on Immediate Surrounding" عنوان کے ساتھ، محمود حسین کی زیر نگرانی پی۔ ایچ۔ ڈی کا مقالہ مکمل کیا۔[2]

تصانیف[ترمیم]

غافر شہزاد نے مزارات، مساجد اور میناروں کے سانچوں اور تعمیراتی پہلوؤں سمیت مختلف تعمیراتی موضوعات پر پندرہ کتابیں لکھی ہے۔ چند ایک کے نام درج ذیل ہیں۔

  1. پنجاب میں خانقاہی کلچر()ناشر:تاریخ پبلی کیشنز۔ لاہور
  2. ندیم کے افسانوی کردار (1997ء)
  3. لوک شاہی (1997ء)
  4. شہر ناتمام (2001ء)
  5. چشم سیاہ (2001ء)
  6. چراغ آنکھوں میں
  7. چشم سیاہ
  8. خوابوں کی گرہ میں پڑی لڑکی
  9. شہرناتمام
  10. تصویریں سانس لیتی ہیں
  11. لوک شاہی
  12. لاہور کے قدیم مینار
  13. مساجد لاہور
  14. لاہور گھر گلیاں دروازے [3]
  15. داتا دربار کمپلیکس؛ تعمیر سے تکمیل تک

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "UET awards first PhD in Architecture | Times of Pakistan". 24 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015. 
  2. http://www.pakistantoday.com.pk/2011/01/13/national/uet-awards-first-phd-in-architecture/
  3. "آرکائیو کاپی". 23 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015. 

بیرونی روابط[ترمیم]

٭ غافر شہزادافسانہ نگار، نقاد، ادیب، شاعرلاہور، پاکستان

٭ درگاہ پیر حضرت علی ہجویریؒ غافر شہزادآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wichaar.com (Error: unknown archive URL)

٭ چراغ آنکھوں میں از غافر شہزاد پاکستان بکس اینڈ لٹریری ساونڈز، لاہور ،[مردہ ربط]

٭ پنجاب میں خانقاہی کلچرزاہد حسنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tajziat.com (Error: unknown archive URL)