غالب میوزیم
Appearance
مرزا غالب میوزیم | |
---|---|
Painting of Mirza Ghalib in Ghalib Museum | |
سنہ تاسیس | 22 فروری 1969ء |
محلِ وقوع | نظام الدین (مغرب) |
متناسقات | 28°21′N 77°08′E / 28.35°N 77.14°E |
نوعیت | Memorial |
مالک | غالب اکیڈمی - نئی دہلی |
عوامی نقل و حمل رسائی | جواہرلال نہرو اسٹیڈیم میٹرو |
ویب سائٹ | www |
غالب میوزیم: غالب اکیڈمی کے اندروں ہی غالب میوزیم ہے۔ جس میں غالب کی زندگی کے تعلق سے کئی آثار محفوظ ہیں۔ غالب اکیڈمی حضرت نظام الدین اولیاء کے آستانے کے قریب ہی واقع ہے۔
تصاویر
[ترمیم]دستکاریاں
[ترمیم]- خطاطی دستاویز
- خطوط
- مہر
- سکے
- ڈاک سکے
بیاد مرزا غالب، حکومت بھارت اور پاکستان کے محکمئہ ڈاک نے ڈاک مہر جاری کیے۔