مندرجات کا رخ کریں

غدۂ درقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غدہ درقیہ
The human thyroid (tan), as viewed from the front; and arteries (red) supplying the gland.
The thyroid gland is a butterfly-shaped gland located in the neck below the حنجری ابھار.
تفصیلات
تلفظ/ˈθrɔɪd/
پیش روThyroid diverticulum (an extension of endoderm into 2nd pharyngeal arch)
نظامدروں افرازی نظام
شریانSuperior, inferior thyroid arteries
وریدSuperior, middle, inferior thyroid veins
شناخت کنندگان
لاطینیglandula thyreoidea
قدیم یونانیθυρεοειδής
میشproperties
TA98A11.3.00.001
TA2properties
FMA9603
تشریحی اصطلاحات

غدہ درقیہ یا غدہ ترسیہ (ڈھال نما غدود) یہ ایک ڈھال کی شکل کی گلٹی ہے جو قصبۃ الریہ کے بالائی حصہ کے سامنے واقع ہے۔ اس غدود کی کوئی نالی نہیں ہوتی۔ گھیگھا کی بیماری اسی غدود کے بڑھ جانے سے ہو جاتی ہے۔

اس غدود کا فعل یقینی طور پر معلوم نہیں ہوا۔ مگر خیال کیا جاتا ہو کہ یہ غدود خون کے ناکارہ دانوں کو نابود کر دیتا ہے۔ اس کے نکال دینے سے ایک قسم کی دیوانگی ہو جاتی ہے۔[1]

انگریزی زبان میں اسے تھائی رائیڈ یا تھائی رائیڈ گلینڈ کہتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر طبی و ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 606