غدۂ عنقودی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون عنقود کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات کے لیے غدۂ عنقودی (ضد ابہام) دیکھیے۔

غدۂ عنقودی (racemose gland) ایک ایسے غدہ کو کہا جاتا ہے کہ جس کی ساخت اپنی شکل میں ایک خوشے (cluster) کی مانند ہوتی ہو۔ اس قسم کے غدد کی عام مثالوں میں غدۂ حلوہ (pancreas) اور غدد لعابیہ (salivary glands) شامل ہیں۔