غزالہ سیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غزالہ سیال
رکن سندھ صوبائی اسمبلی
مدت منصب
جون 2013 – 28 مئی 2018
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جنوری 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خیرپور ،  سندھ ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ شاہ عبد اللطیف   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے ،  فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غزالہ سیال سندھ، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک سیاست دان ہیں۔ غزالہ جون 2013 سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وہ 29 جنوری 1966 کو ضلع خیرپور میں پیدا ہوئی تھیں۔ [1] اس نے جامعہ شاہ عبد اللطیف سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی اور بعد میں اسی جامعہ سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [2] اس کے بعد غزالہ نے ماسٹر آف لا کیا۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

وہ 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوگئیں۔

اس کے بعد وہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینزکی امیدوار کے طور پر پاکستانی عام انتخابات ، 2018 میں مخصوص نشست پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔ [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 27 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018 
  2. ^ ا ب "Profile"۔ www.pas.gov.pk۔ Provincial Assembly of Sindh۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2019 
  3. "Elections 2018-Reserved Seats Returned Candidates Notification for Women Provincial Assembly Sindh (11-8-2018)"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2019