غزالہ ودود
Appearance
غزالہ ودود | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
ملک | ![]() |
پیدائش | پاکستان |
رہائش | پاکستان |
ہاتھ استعمال | دائیں |
انفرادی، جوڑی، مخلوط جوڑی | |
BWF profile |
غزالہ ودود پاکستان کی سابقہ بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔
پیشہ وارانہ زندگی
[ترمیم]غزالہ نے جب اس کھیل کا آغاز کیا تو خواتین میں کھیل بہت کم کھیلے جاتے جاتے تھے جیسے اسکواش، ٹیبل ٹینس، ٹینس اور ایتھلیٹکس میں خواتین نہ تھین۔ [1] غزالہ کو اپنے والدین کی طرف سے اپنے سرپرستی ملی، کویں کہ وہ دونوں ہی سابق کھلاڑی تھے۔ [2] غزالہ کا بھائی سابق بیڈمنٹن ورلڈ نمبر 2، طارق ودود ہے۔
قومی
[ترمیم]ودود پانچ مرتبہ قومی سنگل چیمپئن رہی ہے۔ اس نے 1983ء میں پہلی بار یہ اعزاز اور 1990ء میں آخری مرتبہ اپنے نام کا تھا۔ [3] مسلسل تین سال تک، دونوں بھائی اور بہن پاکستان چیمپئن (1983–1985) رہے۔
بین اقوامی
[ترمیم]غزالہ نے 1980ء اور 1992ء کے درمیان میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Phd Thesis: A Comparative and Historical Analysis of Elite Sport Programs in Australia and Pakistan, 1947–2007 Mohammad Akhtar Nawaz Ganjera, 2007, Victoria University, Melbourne, Australia pg. 229. Retrieved 17 نومبر 2020.
- ↑ Phd Thesis: A Comparative and Historical Analysis of Elite Sport Programs in Australia and Pakistan, 1947–2007 Mohammad Akhtar Nawaz Ganjera, 2007, Victoria University, Melbourne, Australia pg. 230. Retrieved 17 نومبر 2020.
- ↑ "Our Champions – BWF (Pakistan Olympic Association)"۔ nocpakistan.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-16