غزہ پر مصری کنٹرول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

1948 میں غزہ پر مصری کنٹرول شروع کیا اور اکتبر 1956 میں مصری کنٹرول ختم کیا۔ پھر، مارچ 1957 میں مصر نے غزہ دوبارہ قبضہ کر لیا، لیکن 6 روزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیل نے غزہ قبضہ کر لیا اور مصری کنٹرول ختم کیا۔ سپتمبر 1948 (1948 عرب اسرائیل جنگ کے بعد) سے 1959 تک غزہ کل فلسطین محیمہ کے کنٹرول میں تھا، لیکن، کل فلسطین محیمہ مصر کی کٹھ پتلی حکومت تھی۔ کل فلسطین محیمہ اقوام متحدہ کا رکن نہیں تھا، لیکن وہ عرب لیگ کا رکن تھا۔ کل فلسطین محیمہ کی تحلیل کے بعد، مصری فوجی قبضہ شروع کیا، اور مصری حکومت نے کہا کہ فلسطین مسئلہ کا اختتام تک قبضہ جاری رہے گا۔ فلسطینی مہاجرین کی نقل کانی 1948 جنگ کے دوران کے نتیجے میں زندگی کے معیار میں کمی۔