غزیہ بن عمرو الانصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غزیہ بن عمرو الانصاری
معلومات شخصیت

غزیہ بن عمرو الانصاری یہ بیعت عقبہ میں موجود انصار صحابی تھے۔
ان کا پورا نام غزية بن عمرو بن عطية بن خنساء بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مازن بن النجار ابن ثعلبة بن عمرو بن الخزرج الأنصاري، الخزرجی، النجاری ہے غزوہ احد میں رسول اللہ کے ساتھ تھے یہ سراقہ بن عمرو والد ضمرہ بن غزیہ کے بھائی ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 5صفحہ 35 مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی، ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اسد الغابہ جلد7 صفحہ 783مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير، ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور