غسان کنفانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
غسان کنفانی
Ghassan Kanafani graffiti.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اپریل 1936[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عکا ذیلی ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جولا‎ئی 1972 (36 سال)[1][2][4][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیروت  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات انفجاری آلہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Palestine.svg دولت فلسطین  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  ناول نگار،  صحافی،  مصنف،  ادبی تنقید نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[5]،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لوٹس انعام برائے ادب (1975)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

غسان کنفانی (پیدائش : 9 اپریل، 1936ء - وفات: 8 جولائی، 1972ء) فلسطین کے مصنف، ڈراما نویس، افسانہ نگار، ناول نگار، صحافی اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما تھے۔

حالات زندگی[ترمیم]

غسان کنفانی 9 اپریل 1936ء کو عکہ، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر بیروت منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے دمشق اور کویت میں صحافی اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ سیاست سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انہوں نے فلسطین کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ 8 جولائی 1972ء کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے بیروت، لبنان میں ایک کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909372q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kanafani-ghassan — بنام: Ghassan Kanafani
  3. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/172370 — بنام: Gassan Kanafani
  4. General Diamond Catalogue ID: https://opac.diamond-ils.org/agent/15318 — بنام: Ghassān Kanafānī
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909372q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، سٹی پریس کراچی، 2002ء، ص 270