غضروفومہ باطن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

غضروفومہ باطن (en-chondroma) اصل میں غضروف (cartilage) نامی ایک نسیج میں پیدا ہونے والا حلیم (benign) سرطان ہوتا ہے جسکا تعلق غضروفومہ (chondroma) نامی سرطان کی قسم سے ہے اور چونکہ یہ سرطان ، غضروف کے اندر عام طور پر ایک تھیلے (cyst) کی شکل میں نمودار ہوتا ہے لہذا اسکی اسی اندرونی یا کہ لیں کہ پوشیدہ فطرت کی وجہ سے اسکے نام کے ساتھ باطن لگا یا جاتا ہے۔ انگریزی نام میں en کا لاحقہ اصل میں ایک یونانی حرف ہے جو کہ انگریزی کے in کے معنوں میں آتا ہے اور اردو میں اسکا مطلب باطن یا اندرونی کا ہوتا ہے۔