غلام احمد بلور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

غلام احمد بلور
Ghulam ahmed bilour.jpeg

معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1939ء (عمر 80 سال)
پشاور
رہائش پشاور
شہریت پاکستان
قومیت پاکستان
آبائی علاقہ پشاور
مذہب Islam
جماعت عوامی نیشنل پارٹی
والدین Bilour Din
رشتے دار بشیر احمد بلور
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
30 اگست 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔1 
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی 
عملی زندگی
مادر علمی ایڈورڈز کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ MNA, Businessperson,

حاجی غلام احمد بلور (پدائش 25 دسمبر 1939ء) عوامی نیشنل پارٹی کا رکن اور پاکستان کا وفاقی وزیر برائے ریلوے۔ آپ تین مختلف حکومتوں میں وفاقی وزیر لگ کر کمائی کر چکے ہیں۔ اے این پی کے ترجمان کے طور پر کالاباغ بند منصوبہ کی مخالفت میں پیش پیش رہے۔ 2012ء میں ایک امریکا میں مقیم ایک قبطی گستاخ رسول کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی پداش میں ان کے مغربی ممالک میں داخلے پر پابندی لگ گئی۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔