غلام اسحاق انسٹیٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

متناسقات: 34°04′11″N 72°38′38″E / 34.06972°N 72.64389°E / 34.06972; 72.64389

غلام اسحاق انسٹیٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
شعار رَبِّ زدْنيِ عِلْماً (عربی)
اے میرے رب، میرے علم میں اضافہ فرما
قسم نجی
قیام 1 جون 1988
ریکٹر جہانگیر بشار[1]
تدریسی عملہ
93[2]
طلبہ 1200
مقام ٹوپی، ضلع صوابی، خیبر پختونخوا، خیبر پختونخوا، پاکستان
کیمپس 400 acre (1.6 کلومیٹر2)
وابستگیاں ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان انجینئرنگ کونسل
ویب سائٹ www.giki.edu.pk

غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (یہ جی۔ آئی۔ کے  انسٹی ٹیوٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) پاکستان میں موجود ایک انجینیرنگ کا ادارہ ہے۔

تاريخ[ترمیم]

جی۔ آئی۔ کے  انسٹی ٹیوٹ ایک نجی تعلیمی ادارہ ہے جس کا نام سابقہ صدر غلام اسحاق خان کے  نام پہ رکھا گیا ہے۔   

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]