غلام اسحاق انسٹی ٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
متناسقات: 34°04′11″N 72°38′38″E / 34.06972°N 72.64389°E
شعار | رَبِّ زدْنيِ عِلْماً (عربی) اے میرے رب، میرے علم میں اضافہ فرما |
---|---|
قسم | نجی |
قیام | 1 جون 1988 |
ریکٹر | جہانگیر بشار[1] |
تدریسی عملہ | 93[2] |
طلبہ | 1200 |
مقام | ٹوپی، ضلع صوابی، خیبر پختونخوا، ، پاکستان |
کیمپس | 400 acre (1.6 کلومیٹر2) |
وابستگیاں | ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان انجینئرنگ کونسل |
ویب سائٹ | www.giki.edu.pk |
غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (یہ جی۔ آئی۔ کے انسٹی ٹیوٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) پاکستان میں موجود ایک انجینیرنگ کا ادارہ ہے۔
تاريخ[ترمیم]
جی۔ آئی۔ کے انسٹی ٹیوٹ ایک نجی تعلیمی ادارہ ہے جس کا نام سابقہ صدر غلام اسحاق خان کے نام پہ رکھا گیا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- رسمی موقع
- گیکی طلبہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ giki.edu.pk (Error: unknown archive URL)
- image on Wikimapia
- گیکیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ giki.edu.pk (Error: unknown archive URL)
- گیکی فورمآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ giki.edu.pk (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- 1993ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں
- پاکستان کی نجی جامعات
- پاکستان کی ہندسیاتی جامعات
- پاکستان میں 1993ء کی تاسیسات
- جامعات انجمن دولت مشترکہ
- خیبر پختونخوا کی جامعات و دانشگاہیں
- ضلع صوابی
- ضلع صوابی کی جامعات و دانشگاہیں
- خیبر پختونخوا میں نجی جامعات اور کالج
- پاکستان کی انجینئرنگ جامعات و کالج