غلام جابر شمس مصباحی
{حذف}
غلام جابر شمس مصباحی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 اپریل 1970ء (54 سال) ہاپوڑ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | الجامعۃ الاشرفیہ جامعہ رضویہ منظر اسلام جامعہ مگدھ |
پیشہ | مصنف |
تحریک | بریلوی مکتب فکر |
درستی - ترمیم |
ڈاکٹر غلام جابر شمس مصباحی (پیدائش: 18 اپریل 1970ء) ایک بھارتی سنی عالم دین، محقق اور مصنف ہیں۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
شمس مصباحی کی پیدائش قاضی ٹولہ ہری پور، بائسی، پورنیہ، ریاست بہار میں 18 اپریل 1970ء کو ہوئی۔
تعلیم[ترمیم]
آپ نے بھارت کے نامور علمی دینی اداروں سے تعلیم حاصل کی ہے، ان مدارس میں
- الجامعۃ الاشرفیہ، مبارکپور، یوپی
- دار العلوم منظر اسلام، بریلی، یوپی
- مدرسہ ایجوکیشن بورڈ، الہ آباد، یوپی، (عالم کورس)
- عربی و فارسی بورڈ، الہ آباد، یوپی (منشی کام)
- مگدھ یونیورسٹی، بودھ، بہار (ایم اے)
- بہار یونیورسٹی، مظفر پور، بہار (پی ایچ ڈی)
تصنیفات[ترمیم]
- مسلک مختار (فکر رضا کے حوالے سے )، ادارہ افکار حق، بائسی، پورنیہ، بہار، 1993ء
- فضائل رمضان و تلاوت، ادارہ افکار حق، بائسی، پورینیہ، بہار، 1994ء
- اجالا (ہندی)، ادارہ افکار حق، بائسی، پورینیہ، بہار، 1994ء
- آئینہ امام احمد رضا، ادارہ افکار حق، بائسی، پورینیہ، بہار، 1993ء
- امام احمد رضا کی مکتوب نگاری، پی ایچ ڈی کا مقالہ
- کلیات مکاتیب رضا، تین جلدیں
- خطوط مشاہیر بنام امام احمد رضا (دو جلدیں)
- حیات رضا کی نئی جہتیں
- مسئلہ اذان ثانی ایک تحقیقی مطالعہ
- تین تاریخی بحثیں
- ندوۃ العماء ایک تجزیاتی مطالعہ
- تقریظات امام احمد رضا
- اسفار امام احمد رضا
- امام احمد رضا کے چند غیر معروف خلفا
- امام احمد رضا آداب و القاب کے آئینے میں
- حکایات امام احمد رضا
- مواعظ امام احمد رضا
- چشم و چراغ خاندان برکات
- سید شاہ اولاد رسول محمد میاں ماہروی، حیات و مکتوبات
- مولانا عبد القادر بدایونی، حیات و مکتوبات
- قاضی عبد الوحید فردوسی، حیات و مکتوبات
- شخصیات و مکتوبات (دو جلدیں)