غلام حسین ہدایت اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
غلام حسین ہدایت اللہ
1st گورنر سندھ
مدت منصب
15 August 1947 – 4 October 1948 (died in office)
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Position Established
Shaikh Din Muhammad Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
1st وزیر اعلیٰ سندھ
مدت منصب
28 April 1937 – 23 March 1938
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Position Established
اللہ بخش سومرو Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
5th وزیر اعلیٰ سندھ
مدت منصب
October 14, 1942 – August 14, 1947
Fleche-defaut-droite-gris-32.png اللہ بخش سومرو
محمد ایوب کھوڑو[1] Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش جنوری 1879  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شکارپور، پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 4 اکتوبر 1948 (68–69 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کراچی،  سندھ،  پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی سندھ مدرسۃ الاسلام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

غلام حسین ہدایت اللہ(1879ء-1948ء) صوبہ سندھ کے سابق دو مرتبہ وزیر اعلیٰ اور مسلم پیپلز پارٹی کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔

ولادت[ترمیم]

غلام حسین ہدایت اللہ 1879 میں سندھ کی سرزمین شکارپور میں پیدا ہوئے۔

تعلیم[ترمیم]

انہوں نے سندھ مدرسۃ الاسلام، ڈی جے کالج اور گورنمنٹ لا کالج بمبئی سے وکالت کی تعلیم حاصل کی اور حیدرآباد میں قانونی پریکٹس شروع کی

وزیر اعلیٰ سندھ[ترمیم]

انہیں 1937 سے 1938 تک پہلے وزیراعلی سندھ اور 1942 سے 1947 تک پانچویں وزیراعلی سندھ بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ 1921 میں بمبئی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ا اسی سال انہیں وزیر منتخب کر لیا گیا؛ اور کیونکہ انہوں نے برطانوی دور میں وزیر کی حیثیت سے اہم اصلاحات کیں اور سندھ میں تعمیر ہونے والے سکھر بیراج کےلیے نمایاں خدمات سر انجام دیں، جن کے اعتراف میں ’’خان بہادر‘‘ کے اعزاز سے نوازا… اور چونکہ سیاسی اعتبار سے ان کا شمار صف اول کے رہنماؤں میں کیا جا تا تھا لہذا انہیں آل انڈیا مسلم لیگ میں بھی نمایاں مقام حاصل رہا۔

وفات[ترمیم]

14 اکتوبر 1948 کو انتقال کرگئے۔ اور شہر کراچی کی پہلی اور قدیم عیدگاہ و مسجد میں (جو مشہور صوفی بزرگ حضرت عالم شاہ بخاریؒ کے مزار سے متصل ہے) کے احاطے میں دفن ہوئے[2]

سیاسی عہدے
ماقبل 
Sindh province reconstituted
وزیر اعلیٰ سندھ
28 April 1937 – 23 March 1938
مابعد 
Khan Bahadur Allah Bux Soomro
ماقبل 
Khan Bahadur Allah Bux Soomro
2nd term
7 March 1941 – 14 October 1942
مابعد 
Khan Bahadur Muhammad Ayub Khuhro

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jan Khan۔ "Wrongs in the first year of Pakistan" (English زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. https://www.express.pk/story/1542505/464/