یتیم جتوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غلام حیدر خان جتوئی سے رجوع مکرر)

یتیم جتوئی کا اصل نام غلام حیدر خان جتوئی تھا۔ 1894ء میں قصبہ جتوئی میں پیدا ہوئے۔ شاعری میں یتیم تخلص کرتے تھے۔ درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔، انھیں سرائیکی کا شاعرِ انقلاب کہا جاتا ہے جبکہ انھیں فردوسی ملتان کا خطاب بھی دیا گیا۔ دُرِّیتیم کے نام سے آپ کا کلام 1967ء میں شائع ہوا۔[1][2]

  1. نگر نگر پنجاب:شہروں اور قصبات کا جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی اور ادبی انسائیکلوپیڈیا:اسد سلیم شیخ
  2. http://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2016-08-17/16362