غلام شاہ جیلانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
غلام شاہ جیلانی
Ghulam Shah Jeelani.jpg
 

رکن سندھ صوبائی اسمبلی
مدت منصب
2008 – 28 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 7 اگست 1957  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دادو  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 13 ستمبر 2019 (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات گردے فیل  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غلام شاہ جیلانی انگريزي (Ghulam Shah Jeelani) (پیدائش 7 اگست 1957ء، وفات:13ستمبر 2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سے تعلق رکھنے والے سندھ پاکستان کے سیاست دان اور نئیگ شریف کے بزرگ تھے جو 2008ء سے وفات تک صوبائی اسمبلی سندھ کے رکن رہے۔

حالات زندگی اور تعلیم[ترمیم]

غلام شاہ جیلانی نے نئیگ شریف کے گادی نشین سید اللہ بخش شاہ جیلانی کے گھر میں 7 اگست 1957ء میں ضلع دادو، سندھ پاکستان میں پیدا ہوئے[1] اس نے بین الاقوامی سیاسیات میں ایم اے جامع سندھ جامشورو سے کیا۔[1]

سیاسی ابتدا[ترمیم]

غلام شاہ جیلانی 2002ء پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ نمبر پی ایس 75 دادو-5 سے عام انتخابات میں حصہ لیا مگر ناکام ہوئے اور ڈاکٹر منظور حسین لغاری کامیاد ہوئے۔[2] جب کہ 2008ء کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر کامیاب ہو کر سندھ اسیمبلی کے رکن بنے۔[3] غلام شاہ جیلانی 2013ء کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر حلقہ پی ایس 75 دادو-2 سے دوبارہ صوبائی اسیمبلی سندھ کے رکن منطخب ہوئے۔[4][5] جولائی 2016ء میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے دور میں سندھ کابینا میں شامل کیے گئے اور اوقاف کے معاون خصوصی بنے۔[6][7]

وفات[ترمیم]

غلام شاہ جیلانی مختصر علالت کے بعد 13 ستمبر 2019ء کو کراچی کی ایک نجی ہسپتال میں وفات پا گئے۔انہیں وادی نئیگ میں واقع ان کے آبائی گائوں نئیگ شریف میں انہیں سپرد خاک کیا گیا۔[8][9][10]

حوالہ جات[ترمیم]