غلام علی آزاد بلگرامی
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
غلام علی آزاد بلگرامی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 جون 1704[1][2] بلگرام |
وفات | 15 ستمبر 1786 (82 سال)[1][2] اورنگ آباد |
عملی زندگی | |
پیشہ | مؤرخ، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم ![]() |
میر غلام علی آزاد بلگرامی (پیدائش: 29 جون 1704ء– وفات: 15 ستمبر 1786ء) شاعر مورخ اور تذکرہ نگار تھے۔ نواب ناصر جنگ والی حیدر آباد دکن کے اُستاد تھے۔ بلگرام سے اورنگ آباد آکر دربار سے وابستہ ہو گئے۔ عربی، فارسی، اردو اور ہندی زبانوں میں دستگاہ کامل رکھتے تھے۔ کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ جن میں سحبتہ المرجان (علما ہند کا تذکرہ) ید بیضا، (عام شعرا کا تذکرہ ) خزانہ عامرہ (صلہ یافتہ شعرا کا تذکرہ)۔ سرور آزاد (ہندی نژاد شعرا کا تذکرہ) مآثر الکرام( علمائے بلگرام کا تذکرہ) اور روضتہ الاولیا، (اولیائے اورنگ آباد کا تذکرہ) زیادہ مشہور ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL4859443A — بنام: Ghulam 'Ali Bilgrami Azad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز — اجازت نامہ: GNU Affero General Public License, version 3.0
- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/1802891 — بنام: Ghulām ʻAlī ibn Nūḥ Āzād Bilgrāmī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
|