جی الانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غلام علی الانا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
جی الانا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1906[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مارچ 1984 (77–78 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان[1]
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غلام علی الانا المعروف جی الانا (پیدائش: 22 جون 1906ء– وفات: 5 مارچ 1984ء) انگریزی زبان کے ممتاز شاعر اور قائداعظم کے سوانح نگار تھے۔ اُن کا تعلق اسماعیلی خوجا خاندان سے تھا۔ ان کا بیٹا پیار علی الانا ایک سیاست دان ہے۔ پیار بے نظیر بھٹو کے وزارت عظمی کے وقت پاکستانی پارلیمنٹ کے رکن رہ چکے ہیں۔

وفات[ترمیم]

غلام علی الانا نے 78 سال کی عمر میں 5 مارچ 1984ء کو انتقال کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12458395f — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017