غلام محمد (جہلم کا باشندہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

غازی غلام محمد عرف سائیں گام ایک نعت خوان اوربرطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) کے شہر جہلم کے رہائشی تھے۔

واقعہ[ترمیم]

27 مئی 1937ء کو عید میلاد النبی کا جلوس نکلا ہوا تھا اس جلوس میں ایک دیہاتی گدھے پر سوار تھا جسے دیکھ کر جہلم کے سنت سنگھ بزار اورشام سنگھ نے بطور گستاخی اس گدھا سوار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا "یہ نبی کی سواری جا رہی ہے" غازی غلام محمد سے یہ گستاخی برداشت نہ ہوئی اور موقع ملتے ہی 30 مئی1937ء کے دن سنت سنگھ بزار کو جہلم شہر میں اس کی کپڑے کی دکان پر قتل کر دیا۔ ان پر قتل کا مقدمہ چلا، عدالت میں آپ نے بخوشی اعتراف قتل کیا جس کی پاداش میں انہیں 2 دسمبر 1937ء بمطابق 27 رمضان 1356ھ بروز جمعرات پھانسی ہوئی ان کا مزار بلال ٹاؤں جہلم میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تحریرکتبہ بر مزارغازی غلام محمد شہید