غلام مرتضی بلوچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
غلام مرتضی بلوچ
رکن صوبائی اسمبلی سندھ
مدت منصب
ستمبر 2016 – 28 مئی 2018
رکن صوبائی اسمبلی سندھ
مدت منصب
اگست 2018 – 2 جون 2020
صوبائی وزیر سندھ
مدت منصب
اکتوبر 2018 – 2 جون 2020
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 4 اگست 1964  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 2 جون 2020 (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات کووڈ-19  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غلام مرتضی بلوچ ایک پاکستانی سیاست دان اور رکن صوبائی اسمبلی سندھ تھے، 4 اگست 1964ء کو پیدا ہوئے تھے، ستمبر 2016ء تا مئی 2018ء سندھ اسبملی کے رکن رہے۔ ان کی وفات 2 جون 2020ء کو کووڈ-19 سے ہوئی۔[1]

سیاست[ترمیم]

وہ صوبائی اسمبلی سندھ کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی طرف سے حلقہ پی ایس-127 کراچی-34 سے ستمبر 2016ء کو پہلی بار منتخب ہوئے۔[2][3][4]

دوسری بار پھر وہ پی پی پی کی طرف ہی سے حلقہ پی ایس-88 (ملیر-2 سے 2018ء میں صوبائی اسبملی سندھ کے رکن منتخب ہوئے۔[5]

وفات[ترمیم]

2 جون 2020ء کو، ان کی وفات,کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی۔[6] مئی 2020ء میں ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2020/06/744016
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh". www.pas.gov.pk. اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018. 
  3. "PPP wins PS-127 by-election". www.pakistantoday.com.pk. اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018. 
  4. Hasan Mansoor Ali, Imtiaz (9 ستمبر 2016). "PPP candidate wins PS-127 by-election". DAWN.COM. اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018. 
  5. "Pakistan election 2018 results: National and provincial assemblies". Samaa TV. 29 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2018. 
  6. https://arynews.tv/en/sindh-minister-ghulam-murtaza-baloch-dies-coronavirus/
  7. https://www.samaa.tv/news/pakistan/2020/05/sindh-minister-murtaza-baloch-tests-positive-for-coronavirus/amp/