غلام مصطفٰی بشیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بشیر (بائیں) 2016 جنوبی ایشین گیمز میں
ذاتی معلومات
قومیتپاکستانی
پیدائش (1987-07-04) 4 جولائی 1987 (عمر 36 برس)
قد180 سینٹی میٹر (5 فٹ 11 انچ)
وزن74 کلوگرام (163 پونڈ)
کھیل
کھیلنشانہ بازی

غلام مصطفی بشیر (پیدائش:4 جولائی 1987) ایک پاکستانی نشانہ باز کھلاڑی ہے۔ اس نے 2016ء گرمائی اولمپکس میں مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پستول ایونٹ میں حصہ لیا۔[1] وہ کوالیفائنگ راؤنڈ میں 18 ویں نمبر پر رہا اور فائنل تک نہیں پہنچا۔[1] وہ قوموں کی پریڈ کے دوران پاکستان کے پرچم بردار تھے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Ghulam Mustafa Bashir"۔ Rio 2016۔ 06 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2016 
  2. "Rio 2016"۔ Rio 2016۔ 06 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2016